Noor ul Quran el Hakeem 3 vol set

۔3۔نور القرآن الحکیم

Description

Additional Information

۔نور القرآن الحکیم کی ہر لائن چار سطروں پر محیط ہے، پہلی موٹی سطر اصل متن قرآن کی ہے، جسے تجوید کے اصولوں کے مطابق رنگ دیا گیا ہے۔تجوید میں غنہ(بشمول ادغام، اقلاب و اخفاء) اور قلقلہ کیلئے اعراب و حرکات کو اور تفخیم کیلئے حروف کو متعین رنگ دیا گیا ہے جسے ہرصفحے کے نیچے دائیں طرف ایک بکس میںلکھا گیا ہے۔ ۔دوسری اور تیسری سطر لفظی ترجمے کی ہے،یہاں الفاظ کو گرامر کی رو سے اسم، فعل ، حرف اور اسم ضمیرکیلئے متعین رنگ دیا گیا ہے جس کی وضاحت ہر صفحے کے نیچے بائیں جانب ایک بکس میںکی گئی ہے۔یہ رنگ عربی متن اور لفظی ترجمے دونوں کو دیا گیا ہے تاکہ مرکب لفظ کی صورت میں اصل لفظ یا صیغےکا ترجمہ واضح ہو جائے۔ ۔ سیاق کے لحاظ سے یا اعراب قرآن کے لحاظ سے جو ترجمہ اصل صیغے کے لغوی ترجمے سے زائد ہوتا ہے اسے گرے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے۔ ۔ آخری یعنی چوتھی سطر بامحاورۃ ترجمہ کی ہے جس کا مقصد قرآن کی ترجمانی اور اس کے مفہوم کو واضح کرنا ہے۔
Size: 20×30/8
Paper: 70gm mat paper

Recommendation

انفرادی اور اجتماعی مطالعہ دونوں کیلئے بہترین For every person, from students to elders.