یقیناً قرآن حکیم کی نشر و اشاعت پر خرچ کرنا بہترین صدقہ ہے اور صدقۂ جاریہ ہے۔ اس میں دوہرا اجر ہے؛ ایک اس کام کو مدد دینے اور بڑھانے کی نیکی کا بدلہ اور یہ اس وقت تک چلتا رہتا ہے جب تک قرآن کی نشر و اشاعت ہوتی رہے، اور دوسرا اگر اس سے کوئی ہدایت پا جائے اور نیک عمل کرے تو اس ہدایت پانے اور نیکیاں کرنے کا بدلہ، اور یہ اس وقت تک چلتا رہتا ہے جب تک ہدایت پانے والا نیکیاں کرتا رہتا ہے۔ پس ہم آپ کو آخرت کی کمائی کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں
0423-5252376, +92 322 8099078
19-C Mansoora Multan Road Lahore.
This Web site is developed for Idara Taleemulquran. Copyright © 2021 Idara Taleemulquran
WhatsApp us